Skip to product information
1 of 5
On Sale!

Rewaaj Herbal Oil | The Ultimate Botanical Fusion

Rewaaj Herbal Oil | The Ultimate Botanical Fusion

جھڑتے بالوں کا خاتمہ، مضبوط بال ہمیشہ کے لیے100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار، کوئی مضر اثرات نہیں ✅ہمارا تیار کردہ یہ تیل خالص قدرتی جڑی بوٹیوں اور منتخب وٹامن کیپسول پر مشتمل ہے، جو...

Availability : In Stock

Regular price Rs.1,500.00
Sale price Rs.1,500.00 Regular price Rs.2,000.00
On Sale! Sold out

Tags :

Shipping & Returns

Free shipping and returns available on all orders within 7 days easy return policy.

View full details


جھڑتے بالوں کا خاتمہ، مضبوط بال ہمیشہ کے لیے
100% قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار، کوئی مضر اثرات نہیں ✅ہمارا تیار کردہ یہ تیل خالص قدرتی جڑی بوٹیوں اور منتخب وٹامن کیپسول پر مشتمل ہے، جو بالوں کو مضبوط، گھنا اور صحت مند بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔"

Bottle Size: 100 ml

🌿 فوائد (Benefits)

بالوں کی قدرتی نشوونما میں مدد دیتا ہے

"یہ بالوں کے گرنے کو کم کرتا ہے اور
بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے

سر کی جلد کو غذائیت فراہم کرتا ہے

یہ بالوں کو قدرتی طور پر سیاہ اور نہایت چمکدار بناتا ہے۔۔


یہ تیل قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، جن میں شامل ہیں:

پیاز

لونگ

دارچینی

آملہ

کلونجی

رتن جوت

کدو کا تیل

روز میری

ناریل کا تیل

سرسوں کا تیل

ایلوویرا
زیتون کا تیل

{طریقۂ استعمال}

بالوں کے لیے ضروری وٹامنز شامل ہے
مناسب مقدار میں تیل سر اور بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔
5 سے 10 منٹ ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں۔
رات بھر لگا رہنے دیں، پھر ہلکے شیمپو سے دھو لیں۔
بہترین نتائج کے لیے 15 دن سے 30 تک استعمال کریں

⚠️ نوٹ (Note)
ہم اس تیل کی پورے پاکستان میں ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں۔"
اگر کسی کو پروڈکٹ کے استعمال میں سمجھ نہ آئے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔ ہم پشتو، اردو اور انگلش میں مکمل رہنمائی اور جواب فراہم کرتے ہیں۔

👈ہم ہر قسم کی جلد کے مطابق فیس کریمز بھی تیار کرتے ہیں..